Background
Since 2019

صدقہ جاریہ ٹرسٹ Sadqae Jaria Trust

اللہ کی راہ میں خرچ کرو، تمہارے اپنے بھلے کے لیے

2019
سے خدمات
5000
مستفید
200
رضاکار
0324-4434991
ہمارے کارنامے

ماشاء اللہ ہمارے کارنامے

آپ کے تعاون سے ہم نے یہ سب کچھ ممکن بنایا

0+
مستفید

شادیوں کا خرچہ

200+ بچیوں کی شادیوں کا مکمل خرچہ

مکمل اخراجات
0+
خاندان

جہیز کا سامان

50+ بچیوں کو جہیز کا مکمل سامان

مکمل سامان
0+
مشینیں

سلائی مشینیں

100+ بیوہ و مطلقہ خواتین کیلئے

روزگار کا موقع
0+
اموات

تدفین کا انتظام

50+ اموات پر خیمے، کھانا، کفن کا انتظام

آخری رسومات
0+
مساجد

مساجد کی تعمیر

10+ مساجد کی تعمیر میں تعاون

صدقہ جاریہ
0+
مدارس

مدارس میں تعاون

20+ مدارس میں ماہانہ چندہ

ماہانہ
0+
گھر

ماہانہ راشن

50+ گھروں کو ہر ماہ راشن

ہر ماہ
0+
آپریشن

آپریشنز

20+ ضروری آپریشنز کروائے

علاج
0+
پیکجز

رمضان پیکجز

2000+ رمضان پیکجز ہر سال

رمضان المبارک

آنے والے منصوبے

ان شاء اللہ جلد شروع ہونے والے فلاحی منصوبے

coming soon

اولڈ ایج ہومز

بزرگ اور بے سہارا افراد کیلئے فلاحی مراکز

تعاون کریں
coming soon

بزنس مواقع

بیوہ و مطلقہ خواتین کیلئے گھر بیٹھے کام کے مواقع

تعاون کریں
coming soon

تکنیکی تعلیم

یتیم بچوں کیلئے مفت تکنیکی تعلیم

تعاون کریں